top

حرم شریف کے موذن شیخ عبدالرحمان انتقال کر گئے

  سعودی عرب ۔  حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان قصیم کی عدالتوں کے سابق سربراہ بھی تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  شیخ عبدالرحمان العجلان نے کورونا وبا کے دوران بھی آن لائن تدریس جاری رکھی۔ شیخ عبدالرحمان نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد شرعی علوم پر اپنی توجہ مرکوز کی اور خود کو مسجد الحرام میں تدریس کے لیے وقف کر لیا، وہ تقریباً 35 برس سے زائد عرصے تک مسجد الحرام میں درس دیتے رہے۔

Popular posts from this blog

ہنڈا 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

وادی سون کے قدیم. ہیبت ناک اور تاریخی قلعہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز کہا کہ پاکستان غزہ پر حملے روکنے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لئے مختلف ممالک سے رابطے قائم کررہا ہے جو 10 مئی سے جاری ہے۔

، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

کیلشیم کی کمی ،کمردرد ،تھکاوٹ کمزوری ،خون کی کمی کبھی نہیں ہوگی

مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی گفتگو

حضرت آدمؐ کا درورد شریف پڑھنا

world best mobile phone

Top 10 Coffee Shops In Dubai