کیلشیم کی کمی ،کمردرد ،تھکاوٹ کمزوری ،خون کی کمی کبھی نہیں ہوگی

کیا آپ بھی مسلز میں ہونے والی سوجن نسوں میں ہونے والی اکڑن اور جوڑوں میں درد یا پھر گھنٹیا کے مسئلے میں مبتلا ہیں یا پھر آرتھرائٹس کی وجہ سے اٹھنے بیٹھے میں پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ آپ کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا ہے اس کے علاوہ اگر آپ کو دماغی ہڈیوں میں درد محسوس ہوتا ہے یا پھر پورے جسم کے مسلز اور نالیوں میں درد کا سامنا ہے تو اس مسئلے کو آسانی سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے اس لئے ہم کچھ ایسی ریمیڈی کے بارے میں جانیں گے جو کہ یہ سارے مسائل دور کرے گی آپ نے بہت سارے لوگوں سے یہ سنا ہوگا کہ ان کو نالیوں میں بلاکیج کا سامنا ہے اور جن لوگوں کو دماغی نالیوں میں بلاکیج کا سامنا ہوتا ہے تو ان کو دماغی درد بھی لگاتار محسوس ہوتا رہتا ہے اور سوچتے وقت یاپھر پڑھتے وقت بھی شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر کوئی بھی کام کرتے وقت اور اٹھتے بیٹھتے وقت درد محسوس ہوتا ہے یا پھر مسلز میں سوجن آچکی ہے تو اس سے جوڑوں میں درد اور آرتھرائٹس کی بیماری اور زیادہ شدید ہوجاتی ہے جس سے کہ گھٹنوں کا درد مزید بڑھتا چلا جاتا ہے لیکن آپ اس ریمیڈی کی مددسے اس سارے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ اگر آ...