نیوز! اب ہنڈا 125 کتنے کا ملے گا؟ نئی قیمت سامنے آگئی۔۔۔۔اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے اپنیموٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق۔ ہوچکا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمتمیں 16 سو روپے کا اضافہ کیا گیا۔اس نئے اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 77 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 79 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ ہونڈا سی ڈی ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار جبکہ پرائڈر کیقیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا۔جس کے بعد سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 82 ہزار 500 سے بڑھ کر 85 ہزار 500 روپے جبکہ ہونڈا پرائڈر 100 سی سی کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح اب سی جی 125 کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 900 سے بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار 500 روپے، سی جی 125 ایس ای کی قیمت ایک لاکھ 56 ہزار 900 سے بڑھ کر ایک لاکھ 59 ہزار 500 روپے ، سی جی 125 ایف اسپیشل ایڈیشن کی قیمتایک لاکھ 89 ہزار 500 روپے کی بجائے ایک لاکھ 92 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ہونڈا سی بی 150 ایف کی قیمت 2...
staying in a luxury hotel is the perfect way to sample the lifestyle of the rich featuring stunning architecture world-class amenities and fine dining luxury hotels offer an exceptional experience for the elite the hotels explored here are globally renowned as being the most luxurious hotels in the world and it is definitely worth treating yourself to a stay at one of them at least once so here are 10 luxurious hotels in the world number 10 rancho valencia rancho valencia was hand selected by forbes travel guide as one of the finest five-star hotels and spas in the world the resort is ranked as the best resort and hotel in california natural beauty can be seen easily with the view from the hotel windows it has a sheridan boutique high beam roofs a ranged closet ritzy bathtubs huge bathrooms fireplace and luxurious living space make the hotel one of the best among top tier lists number nine zemi beach hotels this is a perfect place to enjoy extraor...
وادی سون کے قدیم. ہیبت ناک اور تاریخی قلعہ تلاجھا پر ایک شاندار تحریر شیر خوارزم سلطان جلال الدین ’’ ہزار مرد‘‘ کے قلعے تک آصف محمود سون کی وادی میں کچے راستے پر میلوں اندر جانے کے بعد ایک موڑ آیا تو دور پہاڑ کی چوٹی پر جلال الدین خوارزم شاہ کے قلعے پر پہلی نظر پڑی اور حیرت سے وہیں جم کر رہ گئی ۔ قلعہ نہیں تھا ، یہ شیر خوارم کی کچھار تھی ۔ بادشاہوں کے قلعے دلی ، لاہور اور روہتاس کے قلعوں جیسے ہوتے ہوں گے لیکن شیروں کی کچھار ایسی ہی ہوتی ہے جیسے یہ قلعہ تھا ۔ قدرت نے شاید یہ پہاڑ بنایا ہی اسی لیے تھا کہ ایک روز خوارزم کا زخمی سلطان یہاں آئے تو سنگلاخ چٹانیں اس کا قالین ، نیلا آسمان اس کی چھت اور حیران کر دینے والا عمودی پہاڑ اس کی فصیل بن جائیں ۔ ۔۔۔ یہ قلعہ تلاجھہ تھا۔ جلال الدین پر ہمارے ہاں بہت کم لکھا گیا لیکن اس کے باوجود جب جب اس کی کہانی پڑھی ، سحر سا طاری ہو گیا ۔ ازبک شاعر سیف الدین نے لکھا تھا جب ہم اپنے قبیلے کے بہادروں کے قصے لکھتے ہیں تو ہم جلال الدین کا ذکر نہیں کرتے کہ جہاں شیر خوارزم کی عملداری شر...
۔ وزیر خارجہ فی الحال فلسطین میں ابتر صورتحال کی طرف عالمی برادری کی توجہ دلانے کے لئے ترکی کے سفارتی مشن پر ہیں۔ انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب میلوت کیوسوگلو سے ملاقات کے بعد ، قریشی نے کہا: "کوئی بھی چیز ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی ہے کیونکہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ان کے جائز حق خودارادیت اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں اور آزاد ریاست کے ساتھ آزاد ریاست کے قیام کے سلسلے میں کھڑے ہیں۔ قدس الشریف دارالحکومت کی حیثیت سے۔ " آج سے قبل جاری کردہ ایک بیان میں ، قریشی نے کہا کہ اگر عالمی برادری فلسطینی صورتحال پر خاموش رہی تو یہ "نوحہ خوانی ہوگی"۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق ، انہوں نے یورپی ممالک میں مسلم کمیونٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں [فلسطینیوں پر] اسرائیل کے ظلم و ستم کو روکنے میں مدد کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ وزیر خارجہ نے نوٹ کیا ، "فلسطین میں بمباری کے نتیجے میں بجلی کی بندش ہوئی ہے اور اشیائے ضروریہ کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔" انہوں نے کہا کہ اسرائیل اس معاملے کو مزید "پیچیدہ" کر رہا ہے اور اس کے انکلیو میں بمباری فلسطینیوں کو ...
اسلام آباد ۔ سعودی عرب کی حکومت نے عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماہرین صحت صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج کی مشروط اجازت دی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ حفظان صحت کو یقینی بنانےکے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جب کہ حج کے آپریشنل پلان کی تفصیل بعد میں بتائی جائے گی۔خیال رہے کہ دو ماہ قبل سعودی عرب نے واضح کیا تھا کہ عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائے گی۔خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز نے عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا تھا کہ سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حکام کو حج سیزن سے پہلے صحت کے شعبے میں مناسب افرادی قوت تیار کرنے کی ضرورت ہے۔سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا تھا کہ ان تیاریوں کی بنیاد پر ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں۔
i welcome viewers of our out of several experiences to try checking out some of the best coffee shops in dubai is a must also sipping on a freshly brewed cup of coffee along with gorging on some baked pastry who wouldn't love it here are some cool coffee shops in dubai where not only you can savor a piping hot cup of coffee but also find sheer comfort and peace of mind rose leaf cafe one of the most famous coffee shops in dubai rose leaf cafe was established by a bunch of coffee-loving kiwis strategically nestled in dubai garden center the cafe serves authentic coffee and home-cooked food including sandwiches soups and salads also they offer coffee which is single origin seasonal and batch roasted by skilled roastmaster and then curated by expert baristas if you are not willing to spend much then this affordably priced eatery is the place for you angelina dubai touted as one of the best coffee shops in dubai mall angelina dubai is a place where you can get to enjoy luxury parisi...
بی بی حلیمہ سعدیہ ؓ کی گود سیرت النبی ﷺ عنوان: حلیمہ سعدیہ ؓ کی گود میں اس زمانے میں عرب کا دستور یہ تھاکہ جب ان کے ہاں کوئی بچہ ہوتا تو وہ دیہات سے آنیوالی دائیوں کے حوالے کردیتے تھے تاکہ دیہات میں بچے کی نشوونمابہتر ہواوروہ خالص عربی زبان سیکھ سکے- دائیوں کا قافلہ مکہ میں داخل ہوا_انہوں نے ان گھروں کی تلاش شروع کی جن میں بچے پیدا ہوئے تھے-اس طرح بہت سی دائیاں جناب عبد المطلب کے گھر بھی آئیں-نبی کریمﷺکو دیکھالیکن جب انہیں معلوم ہواکہ یہ بچہ تو یتیم پیدا ہواہے تو اس خیال سے چھوڑکر آگے بڑھ گئیں کہ یتیم بچے کے گھرانے سے انہیں کیاملے گا-اس طرح دائیاں آتی رہیں، جاتی رہیں...کسی نے آپ کو دودھ پلانامنظور نہ کیااور کرتیں بھی کیسے؟ یہ سعادت تو حضرت حلیمہؓ کے حصے میں آناتھی- جب حلیمہ ؓ مکہ پہنچیں تو انہیں معلوم ہوا، سب عورتوں کو کوئی نہ کوئی بچہ مل گیاہے اور اب صرف وہ بغیر بچے کے رہ گئیں ہیں اور اب کوئی بچہ باقی نہیں بچا، ہاں ایک یتیم بچہ ضرور باقی ہے جسے دوسری عورتیں چھوڑ گئیں ہیں- حلیمہ سعدیہؓ نے اپنے شوہر عبد اللہ ابن حارث سے کہا: خدا کی قسم! مجھے یہ بات بہت ناگوار گزر رہی ہے...
سیرت النبی ﷺ عنوان: زم زم کی کھدائی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ١۲ بیٹے تھے - ان کی نسل اسقدر ہوئی کے مکہ مکرمہ میں نہ سما سکی اور پورے حجاز میں پھیل گئی - ان کے ایک بیٹے قیدار کی اولاد میں عدنان ہوئے - عدنان کے بیٹے معد اور پوتے کا نام نزار تھا - نزار کے چار بیٹے تھے - ان میں سے ایک کا نام مضر تھا - مضر کی نسل سے قریش بن مالک پیدا ہوئے" یہ فہر بن مالک بھی کہلائے - قریش کی اولاد بہت ہوئی - ان کی اولاد مختلف قبیلوں میں بٹ گئی - ان کی اولاد سے قصیّ نے اقتدار حاصل کیا - قصیّ کے آگے تین بیٹے ہوئے - ان میں سے ایک عبد مناف تھے جن کی اگلی نسل میں ہاشم پیدا ہوئے - ہاشم نے مدینہ کے ایک سردار کی لڑکی سے شادی کی " ان کے یہاں ایک لڑکا پیدا ہوا " اس کا نام شیبہ رکھا گیا - یہ پیدا ہی ہوا تھا کہ ہاشم کا انتقال ہوگیا- ان کے بھائی مطلّب مکہ کے حاکم ہوئے - ہاشم کا بیٹا مدینہ منورہ میں پرورش پاتا رہا " جب مطلّب کو معلوم ہوگیا کہ وہ جوان ہوگیا ہے تو بھتیجے کو لینے کے لیے خود مدینہ گئے - اسے لیکر مکہ مکرمہ پہنچے تو لوگوں نے خیال کیا یہ نوجوان ان کا غ...